ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔

 اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے پرپل رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل اداکارہ  ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post ماورہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email