تھائی لینڈ :ہاتھی کے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

تھائی لینڈ میں ایک ہاتھی کے بچے کی تالاب میں کھیلتے اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی کا بچہ پارک میں بنے تالاب میں نہ صرف کھیلتا ہوا نظر آرہا ہے بلکہ پرندوں کے پیچھے بھی خوب دوڑ رہا ہے۔

مذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔

The post تھائی لینڈ :ہاتھی کے بچے کی دلچسپ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email