عروہ حسین کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

عروہ حسین کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر شئیر کردہ تصاویر میں اداکارہ کی خوبصورتی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

تصاویر میں اداکارہ کے ہمراہ معروف اداکار عمران اشرف بھی موجود تھے۔

The post عروہ حسین کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email