بکری کے بچوں کی شرارت نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنگل میں بکری کے بچے موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instagram (@instagram)

وائرل ویڈیو میں پہلے بکری کا ایک بچہ سلائیڈنگ کرتا ہے اور پھر دوسرا بچہ بھی ویسے ہی کرتا ہے۔

ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

The post بکری کے بچوں کی شرارت نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email