یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہا ہے اور تعریفی کانٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ  نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں اور ہاتھ میں اسکن رنگ کا بیگ بھی پکڑا ہوا تھا۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شئیر کی تھیں جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email