الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ

الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ زیر بحث ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کی وجہ سے الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ سے متعلق اعتراضات کا جواب دے گی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 37 اعتراضات پر جواب دیں گے۔

ذرائع وزرات سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ مسترد ہونے کے باوجود ٹیکنیکل ٹیموں کا اجلاس ہو گا۔

The post الیکشن کمیشن کا الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email