دو روز میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ

محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں 2 روز میں 300 ملی میٹر سے زائد کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشی پانی کی موثر نکاسی کیلئے واسا کے عملے نے مسلسل 2 روز تک آپریشن میں حصہ لیا، 2 روز میں 300 ملی میٹر سے زائد کی بارش ہونا انتہائی غیر معمولی عمل ہے۔

The post دو روز میں 300 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email