طالبان نے اپنے کلمہ والا پرچم کابل میں صدارتی محل پر لہرا دیا

طالبان نے اپنے کلمہ والا پرچم کابل میں صدارتی محل پر لہرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اس پرچم پر سالوں میڈیا اور سوشل میڈیا پر پابندی تھی، اسے  دنیا بھر میں دہشتگری کی علامت بنا دیا گیا تھا۔

افغان میڈیا کے مطابق کلمہ والا پرچم کابل میں افغانستان میں امن کی علامت ہے اور صدارتی محل پر لہرا رہا ہے۔

The post طالبان نے اپنے کلمہ والا پرچم کابل میں صدارتی محل پر لہرا دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email