چین،ایران،روس اورتاجک انٹیلی جنس سربراہان کی اسلام آباد میں اہم ملاقات

چین،ایران،روس اورتاجکستان کے انٹیلی جنس سربراہان نے اسلام آبادمیں اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی میزبانی میں ہوئی جس میں افغانستان کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post چین،ایران،روس اورتاجک انٹیلی جنس سربراہان کی اسلام آباد میں اہم ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email