سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ  12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 215 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ  12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 215 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1787 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

The post سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email