یمنیٰ زیدی کی پر فضا مقام پر خوشگوار موڈ میں لی جانے والی تصویر وائرل

قدرتی صلاحیتوں سے مالا مال پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی جانب سے  پر فضا مقام پر خوشگوار موڈ میں لی جانے والی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@yumnazaidi_fc)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی اکثر و بیشتر اس قسم کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ وہ نیچر لوور ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@yumnazaidi_fc)

اس تصویر میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ زیدی ماسک لگائے ایک پھول کی طرف مائل ہوئی نظر آرہی  ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@yumnazaidi_fc)

اس تصویر میں بھی اداکارہ ایک پرفضا مقام پر اپنا وقت گزارتی نظر آئی تھیں۔

اسکے علاوہ اپنی سالگرہ کے موقع پر بھی اداکارہ نے اس دن کو منانے کے لئے ایک کھلی جگہ کا انتخاب کیا تھا جو کہ ہریالی سے بھرپور تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@yumnazaidi_fc

The post یمنیٰ زیدی کی پر فضا مقام پر خوشگوار موڈ میں لی جانے والی تصویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email