مایا علی نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شیئر کردیں

پاکستانی خوبرو اداکارہ مایا علی کی جانب سے مایوں کی مناسبت سے پہنے گئے جوڑے میں تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

ان تصایر کو اداکارہ مایا علی کی جانب سے ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

ان تصاویر میں پاکستانی اداکارہ مایا علی کو ایک مایون کی دلہن کے انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے ان تصاویر میں زرد رنگ کے جوڑے پر روایتی انداز والے شیشے سے سجا ڈوپٹہ پہنا پے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

اسکے علاوہ اداکارہ مایا علی کے شرارے پر بھی شیشے کا روایتی کام ماڈرن انداز میں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی قابل اور باصلاحیت اداکارہ مایا علی نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اداکارہ نے ہمیشہ ہر کردار کو بہت کمال سے نبھایا بھی ہے۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

The post مایا علی نے مایوں کے جوڑے میں اپنی تصاویر شیئر کردیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email