ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا گیا

آج کل ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ ہے جو کی وجہ سے ہر نوجوان اس ٹرینڈ کو فالو کرنے کا خواہشمند نظر آتا ہے۔

اس ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے چکر میں اب تک ناجانے کتنے لوگ موت کی گھاٹ اتر چکے ہیں کیونکہ یہ اپنی ویڈیوز کو وائرل کرانے کے لئے خطرات  کا سامانا کرتے ہیں اور افسوسناک موت مارے جاتے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس اور ٹرانسپورٹ فار ویلز (ٹی ایف ڈبلیو) نے ساتھ مل کر خطرات کو اجاگر کرتے ہوئے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔

اس مہم میں لوگوں کی جانب سے لیول کراسنگ پر خطرات اٹھانے کے کچھ مقاصد کی وضاحت کی گئی ہے۔

فلم ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور سپوٹیفائی کے علاوہ کچھ اسکولوں اور ہالی ڈے پارکوں پر بھی دکھائی جائے گی۔

برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے انسپکٹر رچرڈ پاول نے کہا ہے کہ ‘لیول کراسنگ پر گڑبڑ کرنا اور تصاویر لینے کے لئے لٹکنا منع ہے، غیر قانونی اور انتہائی خطرناک ہے جس کی وجہ سے آپ کو عدالت لے جایا جا سکتا ہے اور 1,000 پاؤنڈ جرمانہ ہو سکتا ہے۔

ٹرینیں تقریبا خاموزی سے آتی ہیں، لہذا اگرکا دھیان بھٹک گیا اس وقت پتہ چلنے تک ٹرین بہت قریب آجائے گی۔

The post ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والوں کو خبردار کردیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email