مستقبل کے ہوائی جہاز کیسے ہونگے؟

ہوائی جہاز سب سے تیز رفتار سواری ہے، ہوائی جہاز اور ریل گاڑی ایجاد ہونے کے بعد سفر میں آسانی ہو گئی، دنوں اور مہینوں کا سفر جہاز کے ذریعے گھنٹوں میں ہونے لگا۔یہ سائنس کی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے۔

ہوائی جہاز نہ صرف عام مسافروں اور سامان کی بار برداری اور نقل و حمل کے لئے بلکہ جنگی مقاصد کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔

لیکن  گزشتہ سال سے آج تک  دنیا بھر میں کورونا وباء ک باعث جو حالات پیں اس سے ہوائی جہاز کی انڈسٹری کو بہت بری طرح متاثر کیا ہے۔

لیکن سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوائی جہاز کے ایک ایسے اسٹکچر پر کام کیا جارہا ہے جو کہ مسافر جہازوں ميں ايندھن کا استعمال ستر فيصد تک کم کرسکتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ايئر لائن کمپنيوں کے اخراجات میں بھی کمی لائی جاسکتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لئے ہوائی جہاز میں 2 پرون کے بجائے چھ پروں کا استعمال کیا جائے گا۔

The post مستقبل کے ہوائی جہاز کیسے ہونگے؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email