اس تصویر میں موجود معمہ حل کریں

آرٹیکل میں دی جانے والی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ تصویر میں کیا گڑبڑ کی گئی ہے۔

اس طرح کی پہیلیوں کا حصہ بن کر جواب تلاش کرنا ذہنی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے بھی معاون ہے۔

بہرحال یہاں موجود تصویری پہیلی کا جائزہ لیں دیکھیتے ہیں آپ کس حد تک اپنی عقل کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اس تصویر میں آپ کو جائزہ لے کر یہ بتانا ہے کہ اس تصاویر میں سے کون  لڑکی ہے اور کون لڑکا ہے۔

تو کیا آپ نے اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا؟ اگر ایسا ہے تو آپ بہت ذہین ہیں اور اگر نہیں تو ہم بھی آپ کی مدد کریں گے۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔

کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ نمبر 2 والی خاتون نہیں ہے تو کچھ صارفین پہلی نمبر والی خاتون کو عورت نہیں سمجھ رہے ہیں۔

The post اس تصویر میں موجود معمہ حل کریں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email