الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا  ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو طلب کرلیا ہے، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات کے جواب دے گے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن اصلاحات بلز مسترد ہونے کے باوجود ٹیکنیکل ٹیموں کا اجلاس ہوگا، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ای وی ایم پر اعتراضات کے جواب دے گی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم پر 37 اعتراضات اٹھا چکا ہے۔

The post الیکشن کمیشن اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنیکل کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email