ملک بھر میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید  82 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 480 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران63 ہزار 181 کورونا ٹیست کیے گئے ہیں۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.50 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email