ریجنل الیکشن کمشنر کا کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ

ریجنل الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ لکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے تمام ڈی آر او کو مراسلہ  بھیج دیا۔نے کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ میں لکھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج کے لیے ڈی آر اوز افس میں بڑی اسکرینیں نصب کی جائیں۔

مراسلے میں کہا گیا کہ اسکرین پر ہر وارڈ کا رزلٹ دکھایا جائے تاکہ عوام، امیدواروں اور میڈیا کے لیے آسانی ہوسکے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پر اس پر عمل کیا جائے۔

The post ریجنل الیکشن کمشنر کا کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email