نمرہ خان  کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

نمرہ خان کی جانب سے لی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کی جینس اور کالی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں ،یہ تصاویر اداکارہ نے جم کے دوران لی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے زندگی کے ہر گزرتے دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا تھا۔

اپنے جاری کئے جانے والے پیغام کے ساتھ ہی اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی  جس میں وہ اپنا ہر گزرتا دن اور اس کا انداز بتارہی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ اداکارہ نمرہ خان ہر بار لفٹ سے باہر نکلتی تھیں اور ہر بار ان کا آؤٹ فٹ چینج ہوتا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post نمرہ خان  کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email