منشا پاشا کی سرخ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرمیں اداکارہ سرخ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔

 اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔

The post منشا پاشا کی سرخ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email