انوشے عباسی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارانوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور فیس ماسک بھی لگائی ہوئی ہیں۔

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گودھ میں گلابی رنگ کا سافٹ ٹوئے لیے ہوئی ہیں۔

اداکارہ انوشے کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے  انسٹاگرام پر اپنے وزن کم کرنے کی بعد کی تصاویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکارہ کو پرپل رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے اداکارہ انوشے عباسی مداحوں کے سا تھ انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post انوشے عباسی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email