سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

سنبل اقبال کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

پوسٹ کی گئی تصاویر میں اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ مہرون اور سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

یاد رہے کہ  اداکارہ سنبل اقبال بھی عالمی وباء کورونا کا شکار ہوگئی تھی۔

اداکارہ سنبل فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا تھا اور اپنی صحتیابی کے لئے دعا کی بھی درخواست کی تھی۔

انھوں نے لکھا تھا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

سنبل نے اپنے مداحوں سے ان کے لئے جلد صحتیابی کے لئے دعا کرنے کی بھی درخواست کی تھی۔

واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email