حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دوپٹہ نارنجی رنگ کا ہے۔

 حریم فاروق کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ حریم فاروق نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں اداکارہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اس سے قبل اداکارہ نے  انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ سورج کی روشنی میں لی گئیں تھیں۔

حریم فاروق نے سبز رنگ سے پسندیدگی کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا تھا کہ زندگی میں سبز رنگ کے انتخاب سے تازگی کا احساس ہوتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq)

اداکارہ حریم فاروق نے مداحوں کو مشورہ دیا تھا کہ جب اردگرد کے تمام رنگ پھیکے پڑجائیں تو سبز رنگ کا استعمال کریں۔

دوسری جانب حریم فاروق نے میک اپ کے بغیر اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتایا تھا۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی چمکتی جلد کا کیا راز ہے؟

اداکارہ نے بتایا تھا کہ ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پر مسکراہٹ۔

واضح رہے کہ حریم فاروق کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاروں میں ہوتا ہے۔

The post حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email