پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی چیمبر آف کامرس کے اراکین سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیمبر آف کامرس کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور تاجروں کے درمیان کاروباری افراد کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مخدوم احمد محمود، سید یوسف رضا گیلانی، میاں محمد عامر شہباز، مخدوم عثمان محمود، بشیر احمد خواجہ، خلیل احمد، اعظم شبیر، میاں سجاد علی، ملک عبدالرشید، عثمان محمود، حافظ اصغر، عتیق الرحمان، عمران شبیر، ندیم مقبول، حمزہ اظہر، عبدالرحمان، عامر جاوید، لیاقت علی، ڈاکٹر توقیر، فیصل الاسلام، میاں سعد حسن، علی بشیر، طلحہ لیاقت، ڈاکٹر منصور طارق، زین منصور، چوہدری اظہار الحق، ضیاالحکیم، عمیر اکرم، انوار الحق بابر، حاشر ادریس، ندیم مسعود، محمد یاسین، عبدالطیف، حافظ مدثر سہیل اور عثمان اظہر موجود تھے۔

The post پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی چیمبر آف کامرس کے اراکین سے ملاقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email