انلکا گل کا گانا ’’ترس نہیں آندا‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔

دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش، جس میں معروف گلوکارہ انلکا گل نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

انلکا گل کے گانے ’’ترس نہیں آندا‘‘نے خوب مقبولیت حاصل کرلی ہے۔

بول بیٹس میوزک کا سب سے بڑا پلیٹ فارم اور اسٹوڈیو ہے جو ہندی اور اردو میوزک انڈسٹری کے سب سے بڑے تجربہ کاروں کے ساتھ مل کر نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروا رہا ہے۔

The post انلکا گل کا گانا ’’ترس نہیں آندا‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email