ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں،انتونیو گوتریس

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے۔

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ افغانستان میں معاشی بدحالی سے ممکنہ طور پر لاکھوں افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔

انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان چاہتے ہیں انھیں عالمی سطح پر تسلیم کیا جائے۔

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان چاہتے ہیں ان پر سے پابندیاں ہٹائی جائیں اور ان کی مالی معاونت کی جائے۔

انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔

اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پانے جاری کردہ بیان میں مزید کہا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ میں طالبان کو تعاون کرنا ہوگا۔

The post ہم انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کا احترام چاہتے ہیں،انتونیو گوتریس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email