ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

  اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ کچھ تصویر میں سی گرین لباس میں بھی ادکارہ کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی ادکارہ نے اپنے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اپمنی نئی نئی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post ہانیہ عامر کے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email