سندھ حکومت کا مارکیٹس کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ

ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آج سے جمعے کو بھی مارکیٹس کھلیں گی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جمعے کے روز بھی مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، تاجروں کو آج جمعہ کے روز مارکیٹس کھولنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اب ہفتے میں صرف اتوار کو مارکیٹس بند رہیں گی۔

The post سندھ حکومت کا مارکیٹس کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email