ماورہ حسین کی بنا میک اپ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔

 اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور میک اپ بھی نہیں کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں بہت اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

 ماورہ حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ تی ہیں اور ہر نئے دن کی خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماورہ کی تمام تر تصاویروں کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post ماورہ حسین کی بنا میک اپ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email