ماہرہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پرکچھ ہی دیرمیں وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسندکیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا کورٹ  زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں اداکارہ نے  لکھا تھاکہ  مجھے اندازہ ہوا کے میں بغاوت کرنے کا مزاج نہیں رکھتی بلکہ میں رومنٹک ، اور شوخ مزاج رکھنے والی شخصیت میں سے ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

  ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ بلکل سادہ ہے اور میک اپ کا بھی استعمال نہیں کیا ہو ہے پھر بھی ان کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں آئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویریں پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔

ماہرہ خان دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کے سبب جانی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان دنیا کے نامور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی بنتی رہتی ہیں جس کے سبب اُن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں۔

The post ماہرہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email