فریال محمود لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔

فریال محمود نے انسٹاگرام پر مختصر مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔

فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔

انسٹاصارف نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔

صارف نے مزید کا اسلام کا خیال دل میں آ جائے تو ایسے لباس کا انتخاب ہر گز نہ کرو۔

جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں پاکستانی نہیں امریکہ میں پیدا ہوئی ہوں۔

واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

The post فریال محمود لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email