بورے والا میں فائرنگ کا واقعہ

بورے والا میں تھانہ ساہوکا کی خود نواحی گاؤں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اسلم جبکہ زخمیوں کی شناخت یوسف اور یونس کے نام سے ہوئی ہے۔؎

تھانہ ساہوکا پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،  واقعے کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

The post بورے والا میں فائرنگ کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email