کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کونسی معروف اداکارہ ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہیں جس میں کچھ لوگوں کے لیے یہ انادازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے کہ آخر یہ کونسی اداکارہ  ہیں۔

جی یہ کوئی اور نہیں بلکہ ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ یمنیٰ مسٹرڈ رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں اور ساتھ ہی ماسک بھی لگائی ہوائی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصویر میں دیکھاگیا کہ اداکارہ یمنیٰ فیورزی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گھر کر لیا ہے۔

The post کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کونسی معروف اداکارہ ہیں؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email