صبور علی کا اپنے منگیتر علی انصاری کے لیے محبت بھرا پیغام، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبورعلی کی اپنے منگیتر علی انصاری کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

انسٹاگرام پر ادکارہ صبور علی نے اپنے منگیتر کے سالگرہ کے موقع پر کچھ تصاویر اور ویڈوز پوست کی ہیں

شئیر کی گئی تصاویر  اور ویڈیوز کو مداحوں کے ساتھ ساتھ شوبز اسٹاروں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اپنے منگیتر علی انصاری کے ساتھ استاد راحت فتح علی خان کے ایک حالیہ کنسرٹ میں موجود تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Saboor Aly (@sabooraly)

واضح رہے کہ صبور علی اور علی انصاری کی  رواں برس یکم مئی کو بات پکی کی رسم ہوئی تھی۔

The post صبور علی کا اپنے منگیتر علی انصاری کے لیے محبت بھرا پیغام، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email