انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین پر ہوائی فائرنگ

فیصل آباد میں انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین کی آمد پر ہوائی فائرنگ ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سالگرہ کے موقع پر بنیامین کا استقبال گولیوں کی تھرتھراہٹ سے کیا گیا، گولیوں کے تھرتھراہٹ سے علاقے میں خوف و ہراس  پھیل گیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین کی سالگرہ کے موقع پر ہوائی فائرنگ کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی دوستوں کے ہمراہ اسلحہ سمیت سڑکوں پر گشت کرتا رہے۔

The post انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی بنیامین پر ہوائی فائرنگ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email