اداکارہ عروہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

انسٹاگرام پر اداکارہ عروہ کی جانب سے پوست کی جانے والی تصاویر میں دیکھ جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

اس سے قبل عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج کی شام اپنے نام۔

اداکارہ کی اس تصویر کی جہاں پسند کیا گیا تھا وہیں کچھ لوگ ان کی تصویر کی پسند نہیں کر رہے۔

انسٹاگرام صارف نغمنانا نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔

The post اداکارہ عروہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email