حریم شاہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

حریم شاہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا  پروائرل ہوگئی۔

اداکارہ حریم شاہ کی فوٹو ایند ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی  جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کالے رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں۔

اس سے قبل متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ نے بالی ووڈ  گانوں پر ویڈیو بنائی ہیں۔

The post حریم شاہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email