راجہ پرویز اشرف کی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ کی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چ  جہانگیر  بدر نے مرحوم کے بیٹوں ذوالفقار علی بدر اور جہانزیب بدر سے ملاقا کی ت اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات میں چوہدری منور انجم، میاں منیر، فضل حسین شاہ، چوھدری زوالفقار، ذیشان شامی اور احسن رضوی بھی موجود تھے۔

The post راجہ پرویز اشرف کی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email