رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   اللہ تعالیٰ وسیم سجاد کی اہلیہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، وسیم سجاد، عمر وسیم سجاد و غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ وسیم سجاد و تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

The post رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email