تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 6   ہزار900 کیوسک

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 6   ہزار900 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  60ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 21ہزار400کیوسک اور اخراج  35 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 84 ہزار 800 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 64   ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں آج پانی کے ذخیرے کی آمد  30  ہزار100 کیوسک اور اخراج 5  ہزار کیوسک ہے ۔

ترجمان واپڈا کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 14 ہزار400کیوسک اور اخراج 14 ہزار400کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ   49لاکھ 84 ہزار  ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ   39لاکھ   2ہزار  ایکڑ فٹ ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ  1  لاکھ 25 ہزار   ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 55 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 20 ہزار 300 کیوسک ہے جبکہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   90لاکھ  11 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

The post تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 6   ہزار900 کیوسک appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email