حرا مانی کی سادہ انداز میں دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی قابل تعریف اداکارہ حرا مانی جو کہ اپنی خوش مزاجی کے باعث بہت مشہور ہیں۔

اداکارہ حرا مانی کی شوخہ اور چنچل انداز انہیں دوسروں سے مختلف اور پرکشش بناتا ہے۔

بہت ہی نرم لہجہ رکھنے والی اور اداکارہ حرا مانی نے اپنا نیا انداز سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک نام حرا مانی کا بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی مسائل و دیگر اہم موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کی کچھ  تصویریں سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں حرا مانی کا انداز بہت ہی معصومانہ اور سادہ ہے جس کی وجہ سے اداکارہ پرکشش نظر آرہی ہیں۔

ان تصایور کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے شاعرانہ انداز اختیار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  ’کیوں ذکر تیرا کرتے ہیں یہ ستارے‘۔

اس سے قبل  اداکارہ حرا مانی کی کچھ  بولڈ تصویریں منظر عام پر آئی تھیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے نئے بولڈ لک کے لئے کالے رنگ کے ڈریس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا میک اپ بھی بہت الگ انداز میں کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔

The post حرا مانی کی سادہ انداز میں دلکش تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email