اداکارہ سنبل اقبال تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سنبل اقبال نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

سنبل اقبال کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ فوٹوز اور ویڈیوز شئیر کرتی رہی ہیں۔

The post اداکارہ سنبل اقبال تنقید کی زد میں آگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email