سرگودھا میں حوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم نہ رک سکا

سرگودھا کے نواحی علاقے کوٹ میانہ میں 18 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا کیس سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولٹری شیڈ میں کام کرنے والی خاتون کو شیڈ کے مالک کے بیٹے نے 2 ساتھیوں کی مدد سے جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

The post سرگودھا میں حوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم نہ رک سکا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email