ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دھار واپسی

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دار واپسی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی پیسر نے وارکشائر کیخلاف ہیمپشائر کیلئے 18اوورز میں 29رنز دیکر 5 وکٹیں حاصل کیں جن میں 8 میڈن اوور بھی شامل تھے۔

محمد عباس نے وارکشائر کی بیٹنگ یونٹ کو تباہ  وبرباد کرکے راکھ دیا اور اور انگلینڈ کے ٹیسٹ اوپنر ڈوم سیبلی اور واروکشائر کے کپتان ول روڈز کی اہم وکٹیں حاصل کیں ۔

پاکستانی فاسٹ باؤلر  محمد عباس کی تباہ کن باؤلنگ کے نتیجے میں  وارکشائر کی ٹیم 116 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

The post ٹیسٹ کرکٹرمحمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں دھواں دھار واپسی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email