حریم شاہ نے کس کا شکریہ ادا کر دیا؟

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکت اہے کہ اداکارہ اپنے مداح کا شکریہ ادا کر رہی ہیں۔

 اس قبل اداکارہ حریم کی کچھ ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہوئیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔

پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ڈانس کرتی ہوئی نطر آرہی ہیں۔

ٓواضح رہے کہ  ایک ویڈیو میں حرہیم شاہ نے ترکی کے شہر انطالیہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور بتایا تھا کہ وہ اس وقت انطالیہ میں ہی موجود ہیں اور یہاں کا موسم دلکش ہے۔

حریم شاہ نے مداحوں کو مشورہ دیا تھاکہ اگر وہ کبھی بھی ترکی آئیں تو انطالیہ ضرور آئیں۔

ترکی کے تاریخی و سیاحتی مقامات کی سیر کے دوران بنائی گئی ویڈیوز وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کر رہی ہیں اور مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ بھی کر رہی ہیں۔

The post حریم شاہ نے کس کا شکریہ ادا کر دیا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email