آسان سی نظر آنے والی اس پہیلی کا درست جواب کیا ہے؟ بیشتر لوگ ناکام رہے

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔

یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو چار لائنوں میں مختلف تصاویر بنی نظر آرہی ہوں گی، جن کو مختلف ہندسوں سے پاور دی گئی ہے جیسے پہلی لائن میں نظر آنے والی تین گھڑیاں ہیں، جن پر نظر آنے والے ٹائم کو جمع کریں تو یہ اکیس بنے گا۔

اسی طرح دوسری لائن میں نظر آنے والے کیلکولیٹر کی اسکرین پر ایک سے چار تک نمبر نظر آرہے ہیں، جن کو جمع کرو تو ایک کیلکولیٹر 10 اور تین 30 نمبر کے بنتے ہیں۔

تیسری لائن میں نظر آنے والے ہر بلب میں روشنی کی پانچ لائنیں نظر آرہی ہیں، جنہیں پانچ نمبر دیا گیا ہے، اسی طرح بلب کو بھی 10 نمبر کی پاور دی گئی ہے، دو بلب اور روشنی کی لکیریں برابر ہوں گی، 30 اور پھر ان میں سے 15 مائنس ہوں گے تو اتنے ہی بچیں گے۔

اب ہے آخری لائن، جس کے آخر میں کوئی نمبر نہیں کیونکہ آپ کو یہی نمبر تلاش کرنا ہے۔

آخری لائن میں ایک گھڑی ہے جس میں 9 ، دوسرے میں کیلکولیٹر ہے جبکہ تیسرے نمبر پر تین بلب ہیں، انہیں اوپر بیان کیے گئے فارمولے کے مطابق جمع اور ضرب کریں۔

اگر سیدھا سیدھا جمع اور ضرب کیا جائے تو اس کا جواب 810 بنتا ہے اور اگر میتھس کے بوڈ ماس فارمولے سے اسے حل کریں گے تو اس کا جواب 468 ہوگا۔

ایک اور صارف نے جو سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے حل نکالا اُس کے مطابق جواب 333 ہوگا۔

3+9+9 = 21

10+10+10 = 30

15+15-15 = 15

9+9 x 12(3)

9+9 x 36

9+(9×36)

9 +324= 333

The post آسان سی نظر آنے والی اس پہیلی کا درست جواب کیا ہے؟ بیشتر لوگ ناکام رہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email