ثناہ جاوید کا بلال اشرف کے ساتھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ثناہ جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ہمراہ شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال اشرف بھی موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناہ جاوید کے اس فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناہ جاوید فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیو اور اپنے پروجیکٹس کی معلومات مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

واضح رہے کہ اداکارہ ثناہ جاوید نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔

The post ثناہ جاوید کا بلال اشرف کے ساتھ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email