سی پی ایل کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز کو واپس پہنچنے کی ہدایت

پی سی بی کی جانب سے سی پی ایل کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز کوپاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  محمد حفیظ، اعظم خان، آصف علی 12 ستمبر کو لاہور رپورٹ کرینگے جبکہ  عماد وسیم کو بھی سی پی ایل سے واپس آ کر کیمپ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ا سپیشلسٹ کرکٹرز 12 ستمبر کو لاہور میں رپورٹ کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کا کیمپ 16 ستمبر سے لگے گا۔

The post سی پی ایل کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز کو واپس پہنچنے کی ہدایت appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email