پاکستان کے نامور گلوکار انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور گلوکار وزیر افضل انتقال کر گئے ہیں۔

سیونی میرے دل دا جانی” جیسے مشہور گیت کے خالق موسیقار وزیر افضل نے پاکستان فلم انڈسٹری کو سیکڑوں لازوال گیت دیے۔

گلوکار وزیر افضل کافی عرصے سے لاہور میں علیل تھے اور آج وہ جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

وزیر افضل کو اُن کی شاندار خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا۔

The post پاکستان کے نامور گلوکار انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email