یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی ویڈیوز جاری کر دی گئیں ہیں، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی ویڈیوزجاری کر دی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ منزلِ مراد کے عنوان سے ویڈیوز داستانِ شجاعت کا بیان ہیں۔

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معرکہ دوارکا کے حوالے سے خصوصی ویڈیو میں 8 ستمبر 1965 کو کئے گئے آپریشن سومنات کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

The post یومِ بحریہ کے موقع پر خصوصی ویڈیوز جاری کر دی گئیں ہیں، ترجمان پاک بحریہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email